پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر کمی 24 گھنٹوں میں 19 اموات کورونا کے 45 ہزار245 نئے ٹیسٹ کئے گئے1 ہزار 347 نئے کیسز سامنے آ گئے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.97 فی صد رہی۔اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ63 ہزار660 ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس…

پنجاب میں جو ہونے جا رہا ہے وہ ٹیسٹ ہے،ترجمان پنجاب حکومت

حکومت پنجاب کےترجمان حسان خاور ہونےوالی تبدیلی کےحوالےسےکہا ہےکہ پنجاب میں جو…

FIA arrests another prime suspect of Greece boat incident

The Federal Investigation Agency (FIA) on Friday reportedly arrested a human smuggler…