پاکستا ن میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اوربلوچستان میں بارش کا امکان ہے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا-سلام آباد میں دن کوموسم گرم اوررات کو آندھی ، گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے-خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاعسندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا