آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئےہیں جہاں انہوں نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے پاک فوج کی جانب سے ضلع ہرنائی کی زلزلے سےمتاثرہ آبادی کے لیےضروری خوراک اور پناہ گاہیں منتقل کی گئی ہیں آرمی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف نےطبی سہولتیں فراہم کیں،
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.