پاکستان میں کورونا سے مزید 19 اموات

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر کمی 24 گھنٹوں میں 19 اموات کورونا کے 45 ہزار245 نئے ٹیسٹ کئے گئے1 ہزار 347 نئے کیسز سامنے آ گئے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.97 فی صد رہی۔اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ63 ہزار660 ہو چکی ہے۔