اہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان  کا سینیئر  وزیر کے عہدے سےاستعفیٰ منظور کرلیا گیا۔گورنرپنجاب نے عبدالعلیم خان کا وزارت سےاستعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق علیم خان نے گزشتہ ماہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں اپنا اسعتفیٰ پیش کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے واش روم سے طالبعلم کی لاش بر آمد

اسلام آباد کی  نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ…

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات،یہ اللہ کا فضل نہیں‌ تواورکیا ہے؟مشیرتجارت

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…