pic from google

وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پرلکھاجولائی میں ریکارڈریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں ایف بی آرنےجولائی میں 410 ارب روپےاکٹھےکیے۔تاریخی اعتبارسےجولائی میں جمع کیجانے والی سب سےبڑی رقم ہےاورابتک جولائی کےمہینےمیں یہ ہدف سب سےزیادہ ہےجولائی کےلیےہدف سے 22فیصد زیادہ ریونیواکٹھاکیا۔ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا اور افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Two Gangs Busted

FAISALABAD, Oct 18 (APP): Police claimed on Sunday to have busted two…

مریم اورنگزیب عدم اعتماد کا انجام دیکھ کر چُپ نہ رہ سکیں ،

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ…

 نائجیریا میں مسلح افراد کا جیل پرحملہ، 800 سےزائد قیدیوں کوآزاد کرا لیا۔

خبرایجنسی کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نےرات کی تاریکی میں مغربی ریاست…