بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں ایشوریا رائے کو فنی صلاحیتوں سےعاری اداکارہ سمجھتے تھےانہیں لگتا تھا ایشوریاکے پاس سوائے خوبصورت چہرے کے کچھ بھی نہیں۔جب ایشوریا رائے کے ساتھ کام کیا تومجھے اپنی رائے واپس لینا پڑ گئی۔وہ بہت باہمت اداکارہ ہیں،غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی
ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن
