وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آرکی بہترین کارکرگی پر تعریف

pic from google

وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پرلکھاجولائی میں ریکارڈریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں ایف بی آرنےجولائی میں 410 ارب روپےاکٹھےکیے۔تاریخی اعتبارسےجولائی میں جمع کیجانے والی سب سےبڑی رقم ہےاورابتک جولائی کےمہینےمیں یہ ہدف سب سےزیادہ ہےجولائی کےلیےہدف سے 22فیصد زیادہ ریونیواکٹھاکیا۔ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا اور افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہر ہیں۔