دوحہ:افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کے مشوروں کا خیرمقدم کرنے تاہم ”ڈکٹیشن“ کو قبول کرنے سے انکار کردیا کیا ہے، ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیا کہ افغانستان میں رونما ہونے والی نئی سیاسی صورتحال میں اسلام آباد کی جانب مشوروں کا خیر مقدم کریں گے لیکن اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کسی سے کوئی ڈکٹیشن ناقابل قبول ہوگی.
