لاہور میں خواتین کو قتل کرنے کی لہر چل پڑی، چھ روز میں سات خواتین قتل ہو گئیں ، پولیس تاحال کسی بھی قتل کی واردات کے اصل ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ لاہور میں خواتین کے قتل کی لہر چل پڑی، تازہ رپورٹ کے مطابق چھ دنوں میں سات خواتین کو قتل کردیا گیا،ملزمان تاحال کوئی گرفتار نہ کیا جا سکا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.