قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر اداکرتاہوہماراہدف ویسٹ انڈیز کو جلد ازجلد آؤٹ کرناہے کل میزبان ٹیم کوکم سے کم رنز پر آؤٹ کردیا تو میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہوں گے آج کی سنچری اپنےوالدین کےنام کرتا ہوں ماں کی دعاساتھ ہو تو ہرمشکل آسان ہوجاتی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

SC dismisses railway employee plea for increment in salary

Islamabad: Supreme Court (SC) on Tuesday dismissed a railway employee’s plea for…

پاکستان میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات نےپنجاب کے مختلف اضلاع لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ نارووال، فیصل…

نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن پھرانہیں کے ہی خلاف ہوگئے

ن لیگ کے دور میں مشیر خارجہ رہنے والے سرتاج عزیز نے…