pic from google

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی آج کوئی فلائٹ کابل نہیں جائے گی ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ آج پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز کابل کیلئےآپریٹ نہیں کی جائے گی ۔کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے پی آئی اے پروازیں عارضی طور پرمعطل کی گئی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس سے مزید 76 افراد…

Two terrorists rounded up in DG Ghazi

Lahore: The Counter-Terrorism Department (CTD) on Monday apprehended two terrorists during an…

پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی شوکت ترین

شوکت ترین نےاپنے ایک بیان میں کہاہےکہ آئی ایم ایف سے ایک…