سعودی فرمانروا اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی فرمانروا شاہ سلیمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ رجب طیب اردگان نے شاہ سلمان کو حج اور عیدالاضحی کی پیشگی مبارکباد دی، ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور دو طرفہ امور بھی زیر بحث آئے رجب طیب اردگان نے دوران کال شاہ سلمان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا-