پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبدالعلیم خان نےاپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے’پی ٹی آئی‘ہٹا دیا۔ عبدالعلیم خان کی جانب سے’پی ٹی آئی‘ نکال کر عبدالعلیم خان رکھا گیا ہے جس کےساتھ ہی ان کا آفیشل اکاؤنٹ کا بلیو ٹک بھی ہٹا دیا گیا ہےبلیو ٹک مذکورہ سوشل میڈیا کی پالیسی کےتحت نام کی تبدیلی پر ہٹایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی:4 مریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

راولپنڈی میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون…

کراچی میں سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی…

غیرملکی عدالت نے انصاف کردکھایاجس وجہ سے ان پراعتماد ہے:شہبازشریف

: لاہور:غیرملکی عدالت نے انصاف کردکھایاجس وجہ سے ان پراعتماد ہے:مسلم لیگ…

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کا اجراء کر دیا

وزیر اعظم نے اسٹیٹ بنک کی طرف سے ملک کے پہلے ڈیجیٹل…