برسلز: یورپ میں بھارتیوں نے بھی نریندر مودی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا بیانیہ دنیا میں بری طرح پٹنے لگا ،نام نہاد ممبئی حملوں پر پراپیگنڈا کرنے کیلئے بھارتی حکومت کے کروڑوں روپے کے اخراجات بھی کام نہ آئے۔ بھارت کئی ماہ کی تیاری کے بعد یورپی پارلیمنٹ کے سامنے  صرف 12 افراد کو ہی نکال سکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Police arrested 33 civilians for not having vaccination certificate

On Friday, Shazia Jahan, a police officer reported that the police arrested…

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس…

Earthquake jolts Gilgit-Baltistan, adjoining areas

A 4.5 magnitude earthquake struck various parts of Gilgit-Baltistan, particularly the Ghizer…