حکومت کے خلاف عوام کیسے سڑکوں پرلایا جائے،اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی نئی حکمت عملی کی تیاری کے لیے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والے اجلاس میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سمیت نائب صدر مریم نواز  اور حمزہ شہباز  شریک ہیں۔ان کے علاوہ شاہد خاقان عباسی، پرویز رشید، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور :شاد باغ میں 21 سالہ بینکر خاتون نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

لاہور :شاد باغ میں 21 سالہ بینکر خاتون نے پھندا لگا کر…

بلوچستان:ہرنائی زلزلے میں شدید زخمی ہیلی کاپٹر سے کوئٹہ منتقل

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی…

بلاول بھٹو نے ن لیگ کے پٹواری پلان پرسخت وار کردئیے

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے ان…

حکومت چھوٹی چیز:جان بھی چلی جائےتو چوروں کےہاتھوں اپنی قوم کوکھلونانہیں بننے دوں گا، عمران خان

کمالیہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معمولی چیز ہے…