لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب اتحادی اور اپنے اراکین نے عدم اعتماد کردیا ہے تو حکومت کو سیاسی نظام کی کامیابی یاد آگئی، حکمران قانون سازی کی نہیں گھر جانے کی تیاری فرمائیں۔  عمران صاحب کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، آپ صرف الیکشن چوری چاہتےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی مڈ ٹرم انتخابات: ریپبلکنز نے 211 نشستیں جیت لیں

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 سیٹوں،…

:مانسہرہ شادی سے قبل ہی جنید صفدر کی حجامت ہوگئی

  مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اپنے والد کے ہمراہ مانسہرہ…

Muslim girls deprived of education in India because of hijab

Muslim students in India were reportedly protesting against Hindu plans to close…