تھانہ کوہسار کےعلاقے سید پورمیں ساس بہو کے جھگڑے کے دوران فریقین کے درمیان فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا ملزم گرفتارجبکہ دیگر کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی جارہی ہے۔ساس اور بہو کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا بعدازاں بہو نے اپنے بھائیوں کو فون کر کے بلالیا، بھائیوں کے آنے کے بعد جھگڑا طول پکڑ گیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.