واٹس ایپ جعلی خبروں اور غلط معلومات کی روک تھام کےلیےاقدامات کر رہا ہےنقصان دہ اور غلط معلومات دینے پرایک ماہ میں بھارتی صارفین کے 20 لاکھ اکاؤنٹس بند کیےناقص معلومات پر اکاؤنٹس بلاک نہیں کیے جاتے بلکہ ٹھوس وجوہات پر کارروائی کیجاتی ہےان صارفین نے رواں سال 15 مئی سے 15 جون تک واٹس ایپ کے قوانین کی خلاف ورزی کی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.