لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔
لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کی پیش گوئی
