پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائدکردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق.

TAGS:

کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری

کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارزکاکرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا گیا۔کوئٹہ کےبگٹی اسٹیڈیم میں سپرلیگ کی سابقہ چیمپئنزپشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈیٹرز 5 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے۔ٹی.

TAGS: