افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی لانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں،یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ افغانستان سے سعودی عرب جانے والے سیکڑوں پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے ہیں جنہیں وطن واپس لانےکیلئے حکمت عملی ترتیب دے دی گئی ہے۔افغانستان سے واپس آنے والے پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے پراپنےگھروں کو جاسکیں گے۔
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے واپس آنےپران کے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟تفصیلات آگئیں
