امریکیوں نے بگرام ایئربیس رات کے اندھیرے میں خالی کیا.افغان فوجی حکام کا انکشاف

- Uncategorized @ur - July 6, 2021

کابل: افغان فوج کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے بگرام ایئربیس رات کی تاریکی میں خالی کیا اور اس ضمن میں بیس کے مقامی کمانڈر تک کو آگاہ نہیں کیا گیا جنہیں دو گھنٹے بعد امریکی اہلکاروں کے جانے کا علم ہوا ، امریکی فوج نے روانگی کے وقت فوجی اڈے کی بجلی بھی بند کر دی تھی.

TAGS: