موٹروے پولیس نے انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا

- Uncategorized @ur - July 9, 2021

فیصل آباد :موٹروے پولیس نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا، لائسنس دنیا کے درجنوں ملکوں میں تسلیم کیا جائے گا، بچوں میں شروع سے ہی ٹریفک شعور کو اجاگر کرنے کیلئے تعلیمی نصاب میں بھی روڈ سیفٹی کو شامل کرنے کے ساتھ ساتھ موٹروے پولیس نے بیرون ممالک کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ترین سہولت متعارف کروا دی ہے۔

TAGS: