سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی مزید 8 ہزار آسامیاں خالی ہو گئیں۔پنجاب بھر میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 88 ہزار 841 تک پہنچ گئی ۔ لاہور میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 2985 ہو گئی ہے ۔دو ماہ قبل پنجاب بھر میں اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تعداد 81 ہزار تھی، پنجاب میں بھر میں 4 لاکھ 59 ہزار اساتذہ کی اسامیاں موجود ہیں
عثمان بزدار توچھا گئے :ایسا اعلان کیا کہ بے روزگاردعائیں دینے لگے
