کراچی: وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کے لیے گرین لائن منصوبے کے بعد جدید الیکٹرک سرکلر ریلوے کا تحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں، اور وہ کینٹ اسٹیشن پر کے سی آر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.