حامد کرزئی نے بڑی پیش گوئی کردی

- Uncategorized @ur - July 13, 2021

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پیش گوئی کی ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جلد معنی خیز امن مذاکرات بحال ہونے کی امید ہے۔ اپنے تازہ بیان میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کو مذاکرات کا موقع گنوانا نہیں چاہیے، افغان حکومت سے مطالبہ ہے امن کا موقع ضائع نہ کرے۔

TAGS: