شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہے عمران خان ہوں یا پھر شہباز شریف، ان کو دھمکی دینے کا مطلب ہے کہ ملک کو دھمکی دی جارہی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم  اور ملک کو دھمکی دینے پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جائے وہاں اس کو زیر بحث لایا جائے، ہم مکمل ساتھ دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کویت :آئل کمپنیوں میں ہزاروں ملازمتوں کی آسامیاں

کویت سٹی : کویت پیٹرولیم کارپوریشن اور اس کے ذیلی اداروں کے…

کشمیر پریمئیرلیگ : پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کی مداخلت پر برہم

پی سی بی نےبھارتی کرکٹ بورڈ کیجانب سےآئی سی سی کےمتعددممبران کوکشمیرپریمیئرلیگ…

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ…

ضمنی مالیاتی بل:قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن…