جیکب آباد میں250 افراد کیخلاف نیب ٹیم سکھر پر تشدد اور حملے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیامقدمے میں پیپلز پارٹی کےکارکن خادم بھٹو اور وسیم جکھرانی کو نامزد کیا گیا ہےجسمیں پتھراؤ، تشدد،توڑ پھوڑکارسرکارمیں مداخلت اوردھمکیاں دینےکی دفعات شامل ہیں۔نیب نےاعجازجکھرانی کے بیٹے سمیت 2 ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست کی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.