سعودی عرب،یو اے سمیت خلیجی ملکوں میں جو ش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جارہی ہےیورپ،امریکا اور کینیڈا میں بھی مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں مکہ مکرمہ،مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کر دی گئی نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی دیں گے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.