ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنےآئے۔کورونا سےمتاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 93 ہزار 872 ہوگئی ہے مزید 37 اموات جبکہ مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 848 ہوگئی ہے کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ہوگئی ہے اور2 ہزار 532 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک 1 کروڑ 54 لاکھ 43ہزار 477افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.