وفاقی کابینہ اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ،کابینہ کونوشہرہ میں ریلوےکی زمین پرعمارت کی تعمیر پر بریفنگ دی جائےگی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی -اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جی آئی ٹی بنانے کی درخواست ایجنڈے کا حصہ ہو گی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.