ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی سائٹ میٹروول میں کی گئی،گرفتارڈاکووَں کاتعلق افغانستان سے ہے،گرفتار ڈاکوکراچی میں ڈکیتی، منشیات فروشی اورمتعددجرائم میں ملوث ہیں ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتارڈاکووَں کوتفتیش کےلیےپولیس کےحوالےکردیا گیا ہے-
کراچی،رینجرزاورپولیس کی کارروائی،انتہائی مطلوب 2 ڈاکوگرفتار،اسلحہ برآمد
