اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویرشیئر کرتے ہوئے شہباز گل نےلکھاکہ یہ ہیں صاحب جو یہاں پرولی عہد بن کر گھومتے ہیں انکےٹھاٹ باٹ دیکھنےوالےہوتے ہیں نوکری کی تلاش میں کیسےامریکامیں دربدرہورہےہیں کبھی اس بینچ پراورکبھی اس نکرمیں جب سی وی پر صرف ایک پرچی ہو تو یہ تو ہوتا ہے۔
یہ ہیں صاحب جو یہاں پر ولی عہد بن کر گھومتے ہیں۔ ان کے ٹھاٹ بھاٹ دیکھنے والے ہوتے ہیں۔ لیکن نوکری کی تلاش میں کیسے امریکہ میں دربدر ہوے رہے ہیں۔ کبھی اس بینچ پر اور کبھی اس نکر میں۔ جب CV پر صرف ایک پرچی ہو تو یہ تو ہوتا ہے pic.twitter.com/39fvBRMcm7
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 12, 2021