اسلام آباد : حکومت کی مثبت معاشی پالیسی سے امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے زائد ہو گیا- مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ اس کامیابی پر برآمدکنندگان اور امریکہ میں تعینات ٹرینڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے زائد ہو گیا
