کراچی کی شناخت کچرے کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، بے ہنگم عمارتیں اور تجاوزات بن کر رہ گئی ہیں، نئے سروے میں 88فیصد عوام نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کو ناکام قرار دے دیا ،سندھ میں 2008 سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور اس کے باوجود مسائل جوں کے توں ہیں بلکہ اس میں اضافہ ہوا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.