پاکستانی پائلٹوں کا پائلٹس لائسنس امتحانات برطاونوی فرم کے حوالے

- Uncategorized @ur - June 30, 2021

کراچی:سول ایوی ایشن پاکستان نے پائلٹس لائسنس امتحانات کو کنٹریکٹ پر دینے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔

پائلٹس لائسنس امتحانات کنٹریکٹ پر برطانوی کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 

 

ٹھیکے پر پائلٹس لائسنس امتحانات دینے سے امتحانی فیس دوگنا ہوجائے گی

 

 

 

 

 

ذرائع کے مطابق فلائنگ سکولز نے برطانوی کپنی کو کنٹریکٹ پر دینے کی مخالفت کر دی ،

 

 

TAGS: