گرمی کی شدت سے 134افراد ہلاک‘درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

- انٹرنیشنل - June 30, 2021

وینکوور میںگرمی: کینیڈا کے شہر وینکوور میںگرمی کی شدید لہر سے 134افراد ہلاک ہوگئے ہیں مقامی حکام کے مطابق پچھلے5دنوں میں ہونے والی یہ اموات بظاہر گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے ہوئی ہیں .

کینیڈا میں کا صوبہ برٹش کولمبیا بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے

محکمہ پولیس اور رائل کینیڈین پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 26جون سے اب تک 134 سے زائد افراد اچانک ہلاک ہو چکے ہیں

TAGS: