وزارت صحت کے مطابق امریکا آج موڈرنا ویکسین کی25 لاکھ امدادی خوراکیں آج پاکستان کو بھیجے گا وزارت صحت کے مطابق بیرون ممالک جانے والوں کو موڈرنا ویکسین لگانے سے متعلق جلد حکمت عملی طے کی جائے گی-
امریکا سے موڈرنا کی 25 لاکھ خوراکیں آج پاکستان پہنچیں گی
