سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئےآئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا گیا آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر صرف ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا،مذکوورہ بینچ چیف جسٹس گلزاراحمداورجسٹس قاضی محمد امین پرمشتمل ہوگاعید کی تعطیلات کےباعث پیراورجمعہ کو مقدمات کی سماعت ہوگی،آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر معمول کے مقدمات زیر سماعت آئیں گے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.