سٹیٹ بینک آف پاکستان کیجانب سے عید الاضحیٰ کےایام میں بینکوں کی تعطیلات کےحوالےسے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا پاکستان کےتمام نجی و سرکاری بینکس 20جولائی بروزمنگل سے22جولائی بروزبدھ تک بندرہےگ عیدالاضحیٰ سےقبل بینک پیرکےروزمعمول کےمطابق صبح 9 بجےسےشام پانچ بجے تک عوام کے لیے کھلے رہیں گے تعطیلات کے بعد ملک بھر کے تمام بینکس 23 جولائی سےمعمول کےمطابق کھلیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.