چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےسی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کوہوگاجلاس میں سی پیک کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا اور مستقبل کےمنصوبوں کے متعلق فیصلہ ہوگااجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسد عمر اور وائس چیئرمین این ڈی آر سی کریں گے۔
سی پیک پر پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کوہوگا
