موڈرنا ویکسین کن لوگوں کولگائی جائے گی

وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے 25 لاکھ خوراکیں ملنے والی کورونا ویکسین موڈرنا بیرون ممالک ورک اور اسٹڈی ویزا پر جانے والوں کو لگائی جائے گی۔