متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 14 نومبر کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔اس میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا لگا ہے اور اس کا اہم کھلاڑی باہر ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ڈیوون کونوے سیدھے ہاتھ میں انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ووٹرلسٹ: الیکشن کمیشن نے اہم پابندی لگا دی

 الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے انتظامات مکمل کرتے…

جنسی جرائم کوصرف خواتین سےنہیں جوڑاجاسکتا وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نےکہاخواتین جو مرضی پہنیں لیکن جوشخص ریپ کرتاہےوہی اسکا…

Annual meeting of IFPCA regarding capacity building and training for journalists

The president of IFPCA in its annual meeting decided that the elections…