نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جسمیں اُن کے مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے مداح نے سوال کیا’جب آپ کو ڈپریشن ہوتا ہے تو آپ اُسے کیسے ختم کرتی ہیں؟‘مجھے جب بھی ڈپریشن ہوتا ہے میں قاری عبدالباسط کی آواز میں میں صبح، دوپہر اور شام سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں
