سندھ کےضلع حیدر آباد سےاغوا ہونےوالی کم سن بچی کوپولیس نےعین نکاح کے وقت بازیاب سندھ پولیس نےبچی کوبلوچستان کےعلاقےجعفرآباد سے بازیاب کرایا بچی کوعین اس وقت بازیاب کروایاگیاسندھ پولیس کےمطابق جب نکاح کی تقریب جاری تھی اورکمسن بچی سےزبردستی دو باررضا مندی لے لی گئی تھی جبکہ تیسری بار ہاں کرنے سے پہلے ہی اسے بازیاب کروا لیا گیا۔
حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن بچی بلوچستان سےعین نکاح کے وقت بازیاب
