قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہو گی۔ آن ارائیول ویزا کے لیے چھ ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی۔ خواہشمند افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن جبکہ بچوں کے لیے پولیو ویکسی نیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان…

آئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی ہوگیا

 بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ…

امریکا؛ سابق کھلاڑی نے فائرنگ کرکے 3 ساتھی رگبی فٹبالرز کو قتل کردیا

ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کیمپس میں مسلح نوجوان نےطلبا کی…

کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے این…