اداکارہ نادیہ حسین کی ملازمہ ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون جھوٹی نکلیں رانی نامی ایک خاتون نےدعویٰ کیا تھا وہ نادیہ حسین کی ملازمہ ہیں،اور وہ اعتراف کرتی ہیں کہ نادیہ حسین کی وائرل ویڈیو میں ملازمہ وہ خود تھیں۔نادیہ حسین خاتون کو اپنی ملازمہ ماننے سےانکارکر دیا انہوں نے لکھا یہ میری ملازمہ ہے اور نہ کبھی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.