معمولی تلخ کلامی پر ایف سی اہلکار نے ساتھی اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

- Uncategorized @ur - July 1, 2021

پشاور :پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی اہلکارکی فائرنگ سے ساتھی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تکرار پر بات ہاتھا پائی تک جاپہنچی، جس کے بعد ایف سی اہلکار نے ساتھی اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا، دونوں اہلکاروں کا تعلق ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل سے ہے

TAGS: