بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں بم دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

لیویز کے مطابق ہوشاب میں بچے اپنے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ اچا نک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دو بچے دم توڑ گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب  میں رمضان کا چاند نظر آگیاغیر ملکی خبررساں ادارے کی…

پسند کی شادی کے اصرار پر باپ بیٹے نے لڑکی کو قتل کر دیا

کراچی کےعلاقے گلشن معمار میںجہاں بڑی عمر کے آدمی سے شادی کے…

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی…